مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وحشی اور بدو حکام نے ایک پاکستانی شہری کا ہیروئن کی سمگلنگ کے الزام میں سر قلم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں مقامی حکام نے ہیروئن کی سمگلنگ کا الزام میں پاکستانی شہری لال خان کا سر قلم کردیا۔ عرب ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی سعودی عرب مختلف اور بے بنیاد الزامات میں درجنوں پاکستانیوں کے سر قلم کرچکا ہے۔
سعودی عرب کے وحشی حکام نے ایک پاکستانی شہری کا ہیروئن کی سمگلنگ کے الزام میں سر قلم کردیا ہے۔
News ID 1886704
آپ کا تبصرہ